Welcome to Our World


President

Dr. Nigar Azim (President): A towering figure in Urdu fiction, celebrated for her masterful short stories and travelogues. Her works closely examine urban psychology, domestic dynamics, and the hidden emotional burdens carried by women.

Vice President

Azra Naqvi (Vice President): Deeply passionate about the rhythmic subtleties of the language. known for her emotionally deep compositions . 

Gen. Secretary

Tasneem Kausar (General Secretary): BONSAI fame Tasneem  Kausar using the networking skills sharpened through her media career, she acts as the public voice of the trust "Banat foundation"Delhi utilizing broadcast platforms like banatlive facebook page. 

Upcoming Events

Date:31/10/2026

Banat's Foundation Day  Celebrations

Saturday

Bihar urdu academy Patna

Opening Session 10 :00 am



Mehfil e sher o sukhan 5:30 PM onwards

سالانہ ایوارڈ تقریب

خوبصورت باوقار محفل بنات

Contact Us

اردو زبان نہیں تہذیب ہے

ادبی جلسے، کتب میلے محبان اردو کے باہمی ربط کے عمدہ وسیلے ہیں انہیں فروغ دینے میں اپنا تعاون اپنی شرکت سے یقینی بنائیں اردو کی کتاب ، رسالے خرید کر پڑھیں۔

دستک

بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم

Jamia Nagar, Okhla, New Delhi, Delhi, India

womenurduwriters@gmail.com

وقت گذر جائے گا، ، بس حرف رہ جائے گاخرید کر کتاب کسی کو گفٹ کریں، باوقار طریقہ ہے انجمن کی امداد کا

مشاعرہ (مانو، حیدرآباد)

مشاعرہ (مانو، حیدرآباد)

مشاعرہ (مانو، حیدرآباد)

اردو ادب کی دنیا میں خواتین شاعرات نے ہمیشہ اپنے منفرد لہجے، تانیثی شعور اور گہرے احساسات سے شاعری کو نئی جہتیں دی ہیں

بناتی سسٹرز

مشاعرہ (مانو، حیدرآباد)

مشاعرہ (مانو، حیدرآباد)

دہلی، یوپی، بہار، بنگال، مہاراشٹر، کرناٹک،  اڈیشا، تمل ناڈو، کشمیر، حیدرآباد، بھوپال، پنجاب، راجھستان کی قلمکار بہنوں کی انجمن  

ہماری کتابیں

مشاعرہ (مانو، حیدرآباد)

ہماری کتابیں

بنات پبلیکیشنز کے زیر اہتمام اب تک تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں جو موضوعاتی طرز پر منفرد ہیں اور اردو دنیا میں اپنا خاص مقام رکھتی ہیں۔ ہر سال بنات دو سیمنار و مشاعرے کا انعقاد کرتی ہے۔ مارچ میں عالمی یوم نسواں اور اکتیس اکتوبر یوم تاسیس کے موقعوں پر ہندوستان کے کسی نہ کسی اسٹیٹ میں ادبی جلسے منعقد کیے جاتے ہیں۔ 

بنات فاونڈیشن دہلی

کاروان ادب

ہماری کتابیں

By beautifully weaving together both contemporary prose (Nasr) and poetry (Shayari), BANAT ensures that the rich legacy of women's contribution to Urdu literature remains vibrant, autonomous, and globally recognized. 

جشن نسائی ادب

جشن نسائی ادب

خوش آمدید

Drop us a line!

This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

ممبر شپ

دہلی میں رجسٹرڈ یہ باوقار ادبی انجمن گزشتہ ایک دہائی سے اردو کی خواتین قلم کاروں کو ایک مشترکہ اور فعال پلیٹ فارم فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔

’’بنات‘‘ کا بنیادی مقصد خواتین کے تخلیقی اظہار، ادبی شناخت اور نسائی فکر کو فروغ دینا ہے۔ 

بنات فاونڈیشن

دہلی

رپوتاژ

بھوپال میں منعقد نواں یوم تاسیس 2025